حب بواسیر

Original price was: ₨1,200.00.Current price is: ₨1,000.00.

Category:
Description

Description

حب بواسیر

بواسیر اور تمام خونی بیماریوں کی شافی دوا-

فوائد:

جسم کے کسی بھی حصہ کے اجتماع خون کو پاش پاش کر دیتی ہے-
حب بواسیر نکسیر، قے الدّم، بول الدّم، کثرت طمث، کثرتِ انفاس کے لیے مفید ہے-
حب بواسیر بالخصوص بواسیر خونی اور بادی کے لیے بہت نفع رساں ہے- نہ صرف مقعد کے درد کو کم کر دیتی ہے بلکہ جلن اور سوزش کو رفع کر کے آرام اور راحت بخشتی ہے، علاوہ ازیں جب وریدیں پھول کر گرہ بن جائیں تو ان کی گرہ کشائی کرتی ہے-

خوراک:

دو گولی سے تین گولی تک دو یا تین مرتبہ پانی کے ساتھ-

نصاب:

ایک ماہ

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “حب بواسیر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *